Read Surah Hud Online, Listen Surah Hud MP3
Read Surah Hud Online, Listen Surah Hud MP3
- Para / Chapter11 - 12
- Surah NameHud
- ClassificationMeccan - Makki Surah
- Surah No11
- DownloadClick here to Download Surah Hud Audio MP3
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful.
﴾4﴿ Unto Allah is your return, and He is Able to do all things.
﴾11﴿ Save those who persevere and do good works. Theirs will be forgiveness and a great reward.
﴾21﴿ Such are they who have lost their souls, and that which they used to invent hath failed them.
﴾22﴿ Assuredly in the Hereafter they will be the greatest losers.
﴾25﴿ And We sent Noah unto his folk (and he said): Lo! I am a plain warner unto you.
﴾26﴿ That ye serve none, save Allah. Lo! I fear for you the retribution of a painful Day.
﴾33﴿ He said: Only Allah will bring it upon you if He will, and ye can by no means escape.
﴾55﴿ Beside Him. So (try to) circumvent me, all of you, give me no respite.
﴾75﴿ Lo! Abraham was mild, imploring, and penitent.
﴾80﴿ He said: Would that I had the strength to resist you or had some strong support (among you)!
﴾90﴿ Ask pardon of your Lord and then turn unto Him (repentant). Lo! my Lord is Merciful, Loving.
﴾96﴿ And verily We sent Moses with Our revelations and a clear warrant
﴾104﴿ And We defer it only to a term already reckoned.
﴾115﴿ And have patience, (O Muhammad), for lo! Allah loseth not the wages of the good.
﴾117﴿ In truth thy Lord destroyed not the townships tyrannously while their folk was doing right.
﴾121﴿ And say unto those who believe not: Act according to your power. Lo! We (too) are acting.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
﴿۴﴾ تم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
﴿۱۱﴾ ہاں جنہوں نے صبر کیا اور عمل نیک کئے۔ یہی ہیں جن کے لیے بخشش اور اجرعظیم ہے
﴿۱۹﴾ جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں
﴿۲۱﴾ یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا
﴿۲۲﴾ بلاشبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں
﴿۲۶﴾ کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ مجھے تمہاری نسبت عذاب الیم کا خوف ہے
﴿۳۳﴾ نوح نے کہا کہ اس کو خدا ہی چاہے گا تو نازل کرے گا۔ اور تم (اُس کو کسی طرح) ہرا نہیں سکتے
﴿۷۵﴾ بےشک ابراہیم بڑے تحمل والے، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے
﴿۸۰﴾ لوط نے کہا اے کاش مجھ میں تمہارے مقابلے کی طاقت ہوتی یا کسی مضبوط قلعے میں پناہ پکڑ سکتا
﴿۸۳﴾ جن پر تمہارے پروردگار کے ہاں سے نشان کئے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں
﴿۹۵﴾ گویا ان میں کبھی بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ مدین پر (ویسی ہی) پھٹکار ہے جیسی ثمود پر پھٹکار تھی
﴿۹۶﴾ اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا
﴿۱۰۴﴾ اور ہم اس کے لانے میں ایک وقت معین تک تاخیر کر رہے ہیں
﴿۱۰۶﴾ تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں (ڈال دیئے جائیں گے) اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا
﴿۱۱۵﴾ اور صبر کیے رہو کہ خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا
﴿۱۲۲﴾ اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں
Leave a Comment