Read Surah Al-Anfal Online, Listen Surah Al-Anfal MP3
Read Surah Al-Anfal Online, Listen Surah Al-Anfal MP3
- Para / Chapter9 - 10
- Surah NameAl-Anfal
- ClassificationMedinan - Madani Surah
- Surah No8
- DownloadClick here to Download Surah Al-Anfal Audio MP3
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful.
﴾3﴿ Who establish worship and spend of that We have bestowed on them.
﴾14﴿ That (is the award), so taste it, and (know) that for disbelievers is the torment of the Fire.
﴾15﴿ O ye who believe! When ye meet those who disbelieve in battle, turn not your backs to them.
﴾18﴿ That (is the case); and (know) that Allah (it is) Who maketh weak the plan of disbelievers.
﴾21﴿ Be not as those who say, we hear, and they hear not.
﴾22﴿ Lo! the worst of beasts in Allah's sight are the deaf, the dumb, who have no sense.
﴾27﴿ O ye who believe! Betray not Allah and His messenger, nor knowingly betray your trust.
﴾55﴿ Lo! the worst of beasts in Allah's sight are ungrateful who will not believe.
﴾64﴿ O Prophet! Allah is Sufficient for thee and those who follow thee of the believers.
Surah Al-Anfal سورة الأنفال Audio Tilawat in Arabic with Urdu Translation
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
﴿۳﴾ (اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں
﴿۴﴾ یہی سچے مومن ہیں اور ان کے لیے پروردگار کے ہاں (بڑے بڑے درجے) اور بخشش اور عزت کی روزی ہے
﴿۸﴾ تاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں
﴿۱۴﴾ یہ (مزہ تو یہاں) چکھو اور یہ (جانے رہو) کہ کافروں کے لیے (آخرت میں) دوزخ کا عذاب (بھی تیار) ہے
﴿۱۵﴾ اے اہل ایمان جب میدان جنگ میں کفار سے تمہار مقابلہ ہو تو ان سے پیٹھ نہ پھیرنا
﴿۱۸﴾ (بات) یہ (ہے) کچھ شک نہیں کہ خدا کافروں کی تدبیر کو کمزور کر دینے والا ہے
﴿۲۰﴾ اے ایمان والو! خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور اس سے روگردانی نہ کرو اور تم سنتے ہو
﴿۲۱﴾ اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے حکم (خدا) سن لیا مگر (حقیقت میں) نہیں سنتے
﴿۲۲﴾ کچھ شک نہیں کہ خدا کے نزدیک تمام جانداروں سے بدتر بہرے گونگے ہیں جو کچھ نہیں سمجھتے
﴿۲۸﴾ اور جان رکھو کہ تمہارا مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے اور یہ کہ خدا کے پاس (نیکیوں کا) بڑا ثواب ہے
﴿۵۵﴾ جانداروں میں سب سے بدتر خدا کے نزدیک وہ لوگ ہیں جو کافر ہیں سو وہ ایمان نہیں لاتے
﴿۵۹﴾ اور کافر یہ نہ خیال کریں کہ وہ بھاگ نکلے ہیں۔ وہ (اپنی چالوں سے ہم کو) ہرگز عاجز نہیں کرسکتے
﴿۶۴﴾ اے نبی! خدا تم کو اور مومنوں کو جو تمہارے پیرو ہیں کافی ہے
﴿۶۸﴾ اگر خدا کا حکم پہلے نہ ہوچکا ہوتا تو جو (فدیہ) تم نے لیا ہے اس کے بدلے تم پر بڑا عذاب نازل ہوتا
Leave a Comment